چہل حدیث

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی چالیس حدیثیں جن کا یاد کرنا باعث برکت ہے نیز اس ایک حدیث کا نام جس میں چالیس امور کا ذکر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی چالیس حدیثیں جن کا یاد کرنا باعث برکت ہے نیز اس ایک حدیث کا نام جس میں چالیس امور کا ذکر ہے۔